Return & Refund Policy
واپس کرنے کی پالیسی
We accept returns within 3 days of purchase, as encouraged in Islam to ensure fairness and customer satisfaction.
Exceptions (Non-Returnable Items):
• Perishable goods (e.g., snacks and drinks)
• Used items
• Broken or damaged items
• Customized or personalized items
Note: An original receipt is required for all returns.
Thank you for your understanding and support.
ہم خریداری کے 3 دن کے اندر اشیاء واپس لیتے ہیں،
کیونکہ اسلام میں انصاف اور گاہک کی تسلی کو اہمیت دی گئی ہے۔
: مندرجہ ذیل اشیاء واپس نہیں لی جائیں گی
خراب ہونے والی اشیاء جیسے کہ نمکین اور مشروبات
. استعمال شده اشیاء
ٹوٹی پھوٹی یا نقصان شده اشیاء
. کسٹمائزد یا ذاتی نوعیت کی اشیاء
نوٹ: کسی بھی چیز کی واپسی کے لیے اصل رسید ضروری ہے۔
آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کا شکریہ۔